دنیا بھر سے

الوثبہ لانگ سالٹ لیک

Abu Dhabi

الوثبہ لانگ سالٹ لیک۔

دنیا عجائبات کا گھر ہے اور سیاح ایک بیتاب روح جو بکھروں ہوئے عجائب سے افسانے ڈھونڈنے نکل پڑتا ہے
ایک ایسا ہی حیرت انگیز مقام جس میں آپ اپنا افسانہ خود تلاش کرسکتے ہیں
الوثبہ سالٹ لیک  ابوظہبی میں ایک انتہائی حیرت انگیز سیاحتی مقام ہے جو دیکھنے والوں کو ورطی حیرت میں مبتلا کرنے کے لئے کافی ہے ، اور یہ فوسل ٹیلوں سے زرا ہٹ کر پختہ سڑک  سے کچھ دور ناہموار راستے پر موجود ہے جس پر جانے کے لئے 4×4 گاڑی کی یکسر ضرورت نہیں ہے۔ سڑک کے دونوں طرف مین میڈ  کے میڈ یہ بڑے پانی کی ندی ہے جو زمرد جیسے سبز پانی سے بھرے ہوئے ہیں اور مکمل طور پر نمک میں ڈوبے ہوئے ہیں جو پانی کے کناروں پر برف کی ایک تہہ کی طرح لگتے ہیں۔ انسان کی بنائی ہوئی خندق میں نمک کی یہ شکلیں کیسے وجود میں آئیں یہ ایک معمہ ہے ، مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ قدرت کی گاریگری ہے  یہ بعید القیاس نہیں خیال کہ یہ نمک کی قلمیں ریت کے نیچے موجود تھے اور جب چینل کھود کر پانی سے بھر دیا گیا تو ان کے ارد گرد کی ریت دھل گئی انوکھے نمک والے مشروم کو بے نقاب ہوگئے۔ یہ واقعی ایک شاندار نظارہ ہے اور انتہائی اہم بھی ہے لہذا اگر آپ تشریف لائیں تو خیال رکھیں کہ اس حساس ماحولیاتی نظام کو نقصان نہ پہنچے۔
امارات میں موجود سیاحتی شوق کی تسکین کے لئے یہاں ضرور آئیں یہاں آسانی کے لئے لوکیشن پن کر دی گئی ہے
https://goo.gl/maps/adNjL6cccS8QEKnDA
https://www.youtube.com/watch?v=cm1bMx5vzkQ

تحریر
احسان خان
(@EhsanReviews): https://twitter.com/EhsanReviews?s=08

احسان خان (Ehsan Khan) ایک مصنف ، شاعر ، بلاگر ہیں جو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر سماجی، اقتصادی بہتری کے لئے اور
اردو ادب کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا پر منظم کوششوں میں شامل رہتے ہیں
انکی تحریری کاوشوں کے لئے آپ وزٹ کرسکتے ہیں

Ehsan Khan is a writer, poet, and blogger who works on social networking sites for social and economic improvement and
Participate in organized efforts on social media for the promotion of Urdu literature
You can visit for his work on

https://twitter.com/_Ehsan_Khan

ضروری نوٹ

الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ  ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com

About the author

Ehsan Khan

احسان خان (Ehsan Khan) ایک مصنف ، شاعر ، بلاگر ہیں جو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر سماجی، اقتصادی بہتری کے لئے اور
اردو ادب کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا پر منظم کوششوں میں شامل رہتے ہیں
انکی تحریری کاوشوں کے لئے آپ وزٹ کرسکتے ہیں

Ehsan Khan is a writer, poet, and blogger who works on social networking sites for social and economic improvement and
Participate in organized efforts on social media for the promotion of Urdu literature
You can visit for his work on

https://twitter.com/_Ehsan_Khan

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

مصنف کے بارے میں