1- الف نگری کے ایڈمنز، مدیران کا کوئی خاص سیاسی یا فکری فہم ہوسکتا ہے، مگر ان کے نقطہ نظر سے ہٹ کر یا متصادم تحریروں کی اشاعت پر بھی پابندی نہیں، شرط یہ ہے کہ حقائق اور توازن سے بات کہی گئی ہو۔
2- الف نگری کسی بھی موضوع و خیال کو موضوع بحث بنانے میں کوئی رکاوٹ محسوس نہیں کرے گا جب تک کہ وہ الف نگری کے مسلک اعتدال کو نقصان نہ پہنچا رہا ہو۔
3- الف نگری تمام دینی و لادینی، سیاسی و غیر سیاسی یا دوسری تنظیموں اور قیادت کی حمایت و تنقید میں لکھی گئی ایسی تمام تحاریر کو شائع کرے گا جن میں تنقید و حمایت کے آداب ملحوظ رکھے گئے ہوں۔
4۔ الف نگری خود کو کسی دینی و لادینی، سیاسی و غیر سیاسی تنظیم یا کسی گروہ و مکتب فکر کا نمائندہ بننے سے بچنے کے لیے مخصوص تحاریر روکنے کا مجاز ہوگا-
5- الف نگری تمام لکھاریوں کو فقہی و فروعی آراء اختیار کرنے اور انھیں اپنی تحریر میں شامل کرنے کی آزادی دیتا ہے لیکن کسی بھی فقہی و فروعی بحث پر مناظرے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ضروری نوٹ
الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔
Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com