السلام علیکم
ہمارے ہمسائے میں ایک بزرگ رہتے ہیں جب اذان ہوتی اپنی لاٹھی پکڑتے اور مسجد کی راہ لیتے
ایک حادثہ میں اپنی یاداشت کھو بیٹھے اپنے بچوں کو بھی نہیں پہچانتے ضعیف بھی کافی ہیں
مگر جیسے ہی نماز کا وقت ہوتا ہے اپنی لاٹھی پکڑتے ہیں اور مسجد کی راہ لیتے ہیں جسم پر کپکپی طاری یاداشت باقی نہیں بچے منع کرتے ہیں کہ بستر سےمت اٹھئیں مگر اسکے باوجود اٹھ کھڑے ہوتے ہیں
وہ شخص جو اپنی اولاد تک کو بھول گیا وہ نماز کا وقت اور مسجد کا راستہ نہیں بھولا
بلاشبہ جس عمل میں زندگی گزری اسی عمل پر موت بھی آئے گی
اللہ ہم سب کو بہترین عمل پر زندگی گزارنے والا بنائے
طالب دعا
نام لکھاری۔
احسان خان
ٹوئٹر ہینڈل
احسان خان (Ehsan Khan) ایک مصنف ، شاعر ، بلاگر ہیں جو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر سماجی، اقتصادی بہتری کے لئے اور
اردو ادب کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا پر منظم کوششوں میں شامل رہتے ہیں
انکی تحریری کاوشوں کے لئے آپ وزٹ کرسکتے ہیں
Ehsan Khan is a writer, poet, and blogger who works on social networking sites for social and economic improvement and
Participate in organized efforts on social media for the promotion of Urdu literature
You can visit for his work on
https://twitter.com/_Ehsan_Khan
ضروری نوٹ
الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔
Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com
بے شک نماز میں ہی فلاح ہے۔ دنیا کی بھی اور آخرت کی بھی۔
ایمان افروز تحریر