کل قیامت کے دن جب آپ کا بچہ حافظ قرآن بن کر آپ والدین کے لئے عزت و تکریم اور شان و شوکت کا باعث بنے گا اور وہ ایسا پروٹوکول جو اللہ خود نوازیں گے میرے رب کی مہمان نوازی کے کیا کہنے چھوٹی سی حدیث مبارکہ آپ احباب کے سامنے رکھتی ہوں
(سنن أبي داود543) حافظ قرآن کے والدین کے سر پر ایسا تاج رکھا جائے گا کہ اُس کی روشنی سورج کی روشنی سے بھی زیادہ ہوگی(سبحان اللہ)
، ہم اس ڈگری کے لیے تو اپنے بچوں پر بے تحاشا سرمایہ خرچ کرتے ہیں جس کا فائدہ ہے تو صرف دنیاوی زندگی میں جو چند دن کی ہے، کیوں نہ ہم اپنے بچوں پر ایسی انویسٹمینٹ کریں جو ہمیشہ رہنے والی زندگی میں کام آئے، تن بہ تقدیر ہے آج ان کے عمل کا انداز تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں اللہ کرے کہ تجھ کو عطا جدّتِ کردار اسی قرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر
زینب راجہ
ضروری نوٹ
الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔
Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com
Add Comment