نمود عشق

معاشی اثر و رسوخ ۔ دور حاضر کا ہتھیار

economy

اوائل زمانہ بڑا کنبہ اثر و رسوخ کی علامت تھا .
انسان رب کی زمین پر پھیلتا رہا  کنبے قبائل بن گئے اور انسان رب کی زمین پر وسائل کی تلاش میں پھیلتا رہا. 
جہاں وسائل دستیاب ہوئے یہ قبائل آباد ہوکر قوم کی شکل اختیار کر گئے. 
جس خطہ میں تعداد کے اعتبار سے لوگ ذیادہ ہوئے وہ دوسرے خطوں پر اثر رسوخ پیدا کرتے گئے .یہی اثر و رسوخ بادشاہت و حاکمیت کی بنیاد بنا.
قوت و حاکمیت کی یہ ابتدائی شکل اب بھی موجود ہے مگر دور حاضر میں قوت اور اثر و رسوخ  کی یہ شکل اب تعداد ، ہتھیار کی محتاج نہیں رہی. 
عصر حاضر میں یہ قوت صرف تجارت کو حاصل ہے. 
آپ دنیا کے تمام ممالک کا تقابلی جائزہ لیں جو ممالک صنعتی و تجارتی لحاظ سے مظبوط ہیں وہ اقوام عالم میں مظبوط ہیں.
آج امت مسلمہ کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ تجارت و صنعتی کاوشوں سے دوری ہے. مادی وسائل کی بہتات کے باوجود
صنعتی جدوجہد کا فقدان دراصل ملت سے بے وفائی ہے. 
کیا آپ ﷺ کا عطاء کیا گیا ضابطہ حیات ہمیں اس بات کی دعوت نہیں دیتا کہ رزق حلال کے لئے جدو جہد کی جاسکے. 
رب کریم کے عطاء کئے گئے وسائل کی بے قدری ہماری اپنی خطاء ہے جسکا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں 
معیشت اگر کمزور ہو تو مظبوط ہتھیار یا تعداد بھی اپنا اثر کھو دیتی ہے. 
اگر ہماری تعلیمی نظام کو دیکھا جائے تو  مزدور کا نوکر پیدا کرتا صاف نظر آ رہا  مگر تاجر ، صنعت کار ہرگز نہیں. 
ہماری عائلی سوچ بھی اس بات کی عکاسی کرتی ہے بڑا ہو کر افسر بنے گا. مگر وسائل کے بہتر استعمال کی طرف خیال بھی نہی  جاتا .
چین آج اپنی گھریلو صنعت کی وجہ سے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہے . بڑی معیشت کو آپ بڑا اثر رسوخ سمجھیں. 
آج ہماری سنوائی ایٹمی ہتھیار ہونے کے باوجود کہیں نہیں ہوتی ۔ہم جان قربان کر سکتے ہیں مگر معاشی غلامی کا طوق اپنے گلے سے نکال پھینکنے کو تیار نہیں 
نعرے ریلیوں والوں کے لباس جوتے مشروبات سب ان ہی کی مصنوعات ہیں جنکو ظالم کہتے ہیں. 
آج کا دور معشیت کا دور ہے ظالم سے نہیں اسکی مصنوعات سے جنگ کی ضرورت ہے
ظالم خود جھک جائے گا.
وسلام 
طالب دعا 
احسان خان

احسان خان (Ehsan Khan) ایک مصنف ، شاعر ، بلاگر ہیں جو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر سماجی، اقتصادی بہتری کے لئے اور
اردو ادب کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا پر منظم کوششوں میں شامل رہتے ہیں
انکی تحریری کاوشوں کے لئے آپ وزٹ کرسکتے ہیں

Ehsan Khan is a writer, poet, and blogger who works on social networking sites for social and economic improvement and
Participate in organized efforts on social media for the promotion of Urdu literature
You can visit for his work on

https://twitter.com/_Ehsan_Khan

ضروری نوٹ

الف نگری کی انتظامیہ اور ادارتی پالیسی کا اس مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کروڑوں قارئین تک پہنچے تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 700 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ  ہمیں ای میل کریں۔ آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

Email: info@alifnagri.net, alifnagri@gmail.com

About the author

Ehsan Khan

احسان خان (Ehsan Khan) ایک مصنف ، شاعر ، بلاگر ہیں جو سماجی روابط کی ویب سائٹس پر سماجی، اقتصادی بہتری کے لئے اور
اردو ادب کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا پر منظم کوششوں میں شامل رہتے ہیں
انکی تحریری کاوشوں کے لئے آپ وزٹ کرسکتے ہیں

Ehsan Khan is a writer, poet, and blogger who works on social networking sites for social and economic improvement and
Participate in organized efforts on social media for the promotion of Urdu literature
You can visit for his work on

https://twitter.com/_Ehsan_Khan

1 Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

مصنف کے بارے میں